مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
امریکی وزیر خارجہ کویت اور قطر کا دورہ مکمل کر کے سعودی عرب پہنچ گئے
ریاض: امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن قطر اور کویت سے بات چیت کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے قطر کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی۔ ریکس ٹیلرسن نے سعودی شاہ سلمان سے بھی ملاقات کی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی عرب پہنچنے سے پہلے امریکی وزیر خارجہ قطر اور خلیجی بحران میں ثالثی کا کردار ادا کرنے والے ملک کویت کا دورہ بھی کر چکے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے قطر کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف لڑنے اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے ایک معاہدے پر بھی دستخط کر دیے ہیں۔