مقبول خبریں
راچڈیل، ساہیوال جیسے شہروں کے رشتے کو مثالی بنایا جائیگا: ممبر پنجاب اسمبلی ندیم کامران
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اداکارہ کترینہ کیف کی 15 سال پرانی تصویر سے بھارتی میڈیا میں ہلچل
ممبئی: اداکارہ کترینہ کیف کی لیبیا کے سابق سربراہ کرنل قذافی کے ہمراہ 15 سال پرانی ایک تصویر نے بھارتی میڈیا میں ہلچل مچا دی ہے، جس میں وہ کرنل قذافی کے پہلو میں بیٹھی نظر آرہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ماضی کی سپر ماڈل شمیتا سنگھ نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں کترینہ، کرنل قذافی کے پہلو میں بیٹھی مسکرارہی ہیں جبکہ انکے ساتھ دیگر ماڈلز کے علاوہ اداکارہ نیہا دھوپیا بھی نظر آرہی ہیں، فی الحال کترینہ کیف کی جانب سے کرنل قذافی کیساتھ لی گئی اس تصویر کے بارے میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔