مقبول خبریں
lets talk گروپ کے زیر اہتمام کمیونٹی کو ذہنی امراض کی آگاہی کے لیے ورکشاپ کا انعقاد
صادق خان رسوائی کا باعث اور برطانیہ کے دارالحکومت لندن کو تباہ کررہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
سابق صدر پی ٹی آئی یارکشائر اینڈ ہمبر ریجن طاہر ایوب خواجہ کا اپنی رہائش گاہ پر محفل کا انعقاد
رنگ خوشبو سے جو ٹکرائیں تو منظر مہکے!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
قطر اور امریکہ کے درمیان دہشت گردوں کی مالی معاونت کے خاتمے کا معاہدہ
دوحا: قطر کے دارلحکومت دوحا میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس موقع پر ریکس ٹیلرسن کا کہنا تھا کہ قطر اور امریکہ دہشت گردوں کے مالی معاونت کاروں کے خلاف مل کر کارروائی کریں گے۔ دوسری جانب سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر اور بحرین نے معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ان ممالک کی جانب سے جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ ان کے مطالبات پورے ہونے تک قطر کا بائیکاٹ جاری رہے گا۔