مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
روس کی امریکہ کے ساتھ مشترکہ سائبر سیکیورٹی یونٹ کے قیام کی تردید
ماسکو: روس نے امریکہ کے ساتھ مشترکہ سائبر سیکیورٹی یونٹ کے قیام کی تردید کر دی۔ روسی صدر کے ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے سائبر سیکیورٹی یونٹ کے قیام پر اتٖفاق نہیں کیا تاہم اس سمت میں کام کرنے پر غور کیا گیا۔ کریملن کے ترجمان نے ٹرمپ کی کمپئن ٹیم اور روسی نمائندے کی ملاقات سے بھی لا علمی کا اظہار کیا۔ امریکہ میڈیا نے الزام لگایا تھا کہ صدارتی نامزدگی حاصل کرنے کے بعد ٹرمپ کے بیٹے، داماد اور کمپئن منیجر سے روسی نمائندے کی ملاقات ہوئی تھی۔ یوکرین کو نیٹو کا حصہ بنانے کے فیصلے پر کریملن کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اس فیصلے سے یورپ کی سیکیورٹی اور استحکام متاثر ہو گا۔