مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
عراقی وزیر اعظم حید العبادی نے موصل میں داعش کے خلاف فتح کا اعلان کر دیا
موصل: عراقی فوج نے آٹھ ماہ کی خونریز جنگ کے بعد موصل سے داعش کا صفایا کر دیا۔ عراقی وزیر اعظم حید العبادی نے باضابطہ طور پر فتح کا اعلان کر دیا۔ اعلان کے ساتھ ہی شہر میں گلی گلی جشن کا آغاز ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم حیدر العبادی خود بھی موصل پہنچ گئے ہیں۔ قوم کے نام پیغام میں عراقی وزیر اعظم نے فوج اور عوام کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر فوجی اہلکاروں نے رقص کرکے خوشی کا اظہار کیا۔خیال رہے کہ داعش نے 2014ء میں موصل شہرہ پر قبضہ کر کے ابو بکر البغدادی کی خلافت کا اعلان کیا تھا جبکہ داعش کے خلاف آپریشن کا آغاز گزشتہ سال اکتوبر میں میں ہوا تھا۔