مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
روس مشترکہ دشمنوں کیخلاف لڑائی میں ہمارا ساتھ دے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
وارسا: پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر زور دیا ہے کہ شام اور ایران کی مخالف حکومتوں کو سپورٹ کرنا ترک کر کے ذمہ دار ملکوں کی کمیونٹٰی میں شامل ہو جائے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس وقت مغربی تہذیب کا مستقبل داؤ پر ہے۔ اس لیے روس کو چاہیے کہ وہ مشترکہ دشمنوں کیخلاف لڑائی اور تہذیب کے دفاع کیلئے ہمارا ساتھ دے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ روس یوکرائن سمیت دیگر ملکوں کو غیر مستحکم کرنا بند کر دے۔ دوسری جانب کریملن نے امریکی صدر کے بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روس ڈونلڈ ٹرمپ سے اتفاق نہیں کرتا۔ جی 20 اجلاس میں شرکت کے لیے جرمنی جانے سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پولینڈ کا دورہ کیا۔ وارسا میں دونوں صدور کی ملاقات کے دوران امریکی میزائل دفاعی نظام پولینڈ کو فروخت کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔