مقبول خبریں
مدر فائونڈیشن گوجرخان کے روح رواں راجہ عرفان کی برطانیہ آمد پر انکے اعزاز میں استقبالیہ
ماحولیاتی آلودگی کے باعث بچہ ماں کے رحم میں مر جاتا ہے یا اسکی افزائش رک جاتی ہے: ایک تحقیق
پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری محمد رضا کی زیر صدارت عہدیداران و کارکنان کا اجلاس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
حلقہ ِ ارباب ِ ذوق کے ادبی پروگرام میں پاکستانیوں اور کشمیری کونسلرز کی بڑی تعداد میں شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
پروفیٹک گفٹس ویڈنگ اینڈ ایونٹس آرگنائزر کے زیر اہتمام ایشین ویڈنگ اینڈ پلانرز ایونٹ کا انعقاد
میرے تمام خواب نظاروں سے جل گئے
پکچرگیلری
Advertisement
اپوزیشن سازش کر رہی ہے، مخالفین کے عزائم کچھ اور ہیں: وزیر اعظم نواز شریف
اسلام آباد: تاجکستان سے واپسی پر جہاز میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم کی مخالفین پر شدید تنقید، کہتے ہیں ایٹمی دھماکے کا بٹن دبانے والے کا احتساب ہو رہا ہے، جے آئی ٹی کے عمل سے گزریں گے اور سرخرو ہوں گے، خدا اور پاکستان کے عوام ہمارے ساتھ ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے مزید کہا بتایا جائے ہم نے کون سا قومی سرمایہ لوٹا ہے؟ بے ضابطگیوں کا کسی کے پاس کوئی ثبوت نہیں، ہمارا کاروبار 1937ء سے چل رہا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن ماضی میں بھی سازش کرتی رہی، اب بھی کر رہی ہے۔