مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
شمالی کوریا کا میزائل تجربہ، سلامتی کونسل کا اجلاس، مزید پابندیوں پر غور
نیو یارک: شمالی کوریا کی جانب سے کیے گئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربہ پر صورتحال کشیدگی اختیار کرگئی ہے۔ شمالی کوریا کے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پیانگ یانگ کے خلاف پابندیاں مزید سخت کرنے پر غور کیا گیا۔ امریکا نے شمالی کوریا پر مزید پابندیاں لگانے کا عندیہ بھی دے دیا جبکہ روس کی اس کی مخالفت کی۔روسی نائب سفیر کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کا میزائل درمیانی فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل ہے۔ سب کو تسلیم کرنا ہو گا کہ پابندیاں مسئلے کا حل نہیں ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ شمالی کوریا کو معاشی طور پر تباہ کرنا ناقابل قبول ہے۔