مقبول خبریں
راچڈیل، ساہیوال جیسے شہروں کے رشتے کو مثالی بنایا جائیگا: ممبر پنجاب اسمبلی ندیم کامران
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بھارتی اداکارہ سلینا جیٹلی کے والد وی کے جیٹلی طویل علالت کے بعد دم توڑ گئے
ممبئی: بھارتی اداکارہ سلینا جیٹلی کے والد وی کے جیٹلی طویل علالت کے بعد دم توڑ گئے جس کے بعد وہ دبئی میں اپنا قیام مختصر کر کے وطن واپس پہنچ گئی ہیں تا کہ والد کی آخری رسومات میں شامل ہو سکیں۔ وی کے جیٹلی کافی عرصے سے علیل تھے۔سلینا جیٹلی بھی حاملہ ہونے کی وجہ سے دبئی میں مقیم تھیں جن کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش کی متوقع ہے۔ انہوں نے اپنے حاملہ ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی۔ خیال رہے کہ وہ پہلے ہی جڑواں بچوں کی ماں ہیں اور اب دوبارہ جڑواں بچوں کی پیدائش کی توقع کی جا رہی ہے۔