مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر کے شہید حریت کمانڈر بشیر احمد وانی سپرد خاک، وادی میں مکمل ہڑتال
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے شہید حریت کمانڈر بشیر احمد وانی کی نماز جنازہ ضلع اسلام آباد میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ بشیر احمد وانی اور ان کے ساتھی آزاد احمد ملک گزشتہ روز بھارتی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہو گئے تھے۔ شہید کے جنازے میں شریک افراد نے آزادی کے حق میں اور بھارت مخالف نعرے بازی کی۔ اس موقع پر پاکستان کا پرچم بھی لہرایا گیا اور شہید کو پاکستان پرچم میں لیپٹ کر سپرد خاک کیا گیا۔ دوسری جانب سری نگر اور دوسرے اضلاع میں آج شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی۔ وادی میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔