مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
شادی میری زندگی میں بگاڑ پیدا نہیں کر سکے گی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ شادی ان کی زندگی میں بگاڑ پیدا نہیں کر سکتی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا شادی اور کیریئر دو مختلف چیزیں ہیں، فلم انڈسٹری کیلئے وقت میرے کام کا حصہ ہے اور یہ سب کسی کیلئے ہینڈل کرنا آسان نہیں ہو گا۔انہوں نے کہا جومجھے اور میرے کام کو سمجھے اور حمایت کریگا میں اسی سے شادی کروں گی۔ انہوں نے کہا میں گھر اور کام میں فرق کو سمجھتی ہوں اور انکو ساتھ لے کر چلنا جانتی ہوں۔