مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی پوری دنیا میں مثال نہیں ملتی: سرتاج عزیز
اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور پاکستان میں دراندازی پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھارت پر برس پڑے۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کی ہر فورم پر حمایت جاری رکھیں گے اور مسئلہ کشمیر کو پوری دنیا میں اجاگر کرینگے، کلبھوشن یادیو کے معاملے پر جواب دینے کیلئے پاکستان اور بھارت کو تین ماہ دیئے گئے ہیں، عالمی عدالت انصاف کی حدود کو چیلنج کرینگے۔ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پر ان کا کہنا تھا کہ اُس وقت کی حکومت کا مؤقف جلد سامنے آئے گا، ریمنڈ ڈیوس، سلالہ اور اور دیگر واقعات کے بعد ہم نہیں چاہتے تھے کہ حالات میں کسی بھی قسم کی خرابی پیدا ہو۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ سی پیک کسی کیخلاف نہیں بلکہ ترقی کا راستہ ہے، بھارت اس سے باہر رہ کر نقصان اٹھا رہا ہے۔