مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ اداکارہ ماہیما چودھری کے کزن اور بھابی ٹریفک حادثے میں ہلاک
ممبئی: انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ماہیما چودھری کے کزن سوریا پرتاپ اور ان کی اہلیہ آنچل ایک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئی ہیں۔ یہ حادثہ میروت ہاپر روڈ پر پیش آیا جب ہلاک افراد کی گاڑی سامنے سے آنے والی بس سے ٹکرا گئی۔ گاڑی میں موجود ماہیما چودھری کے کزن اور اہلیہ موقع پر ہلاک جبکہ ان کے انکل شدید زخمی ہو گئے جنھیں طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔