مقبول خبریں
دی سنٹر آف ویلبینگ ، ٹریننگ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام دماغی امراض سے آگاہی بارے ورکشاپ
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اب سولہ یا بیس سال کی لڑکی کا کردار ادا نہیں کر سکتی:بپاشا باسو
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو نے کہا ہے کہ عمر کے لحاظ سے کردار کرنا پسند کرتی ہوں، اب سولہ یا بیس سال کی لڑکی کا کردار ادا نہیں کر سکتی۔ ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بپاشا باسو نے کہا کہ کبھی بڑے سٹارز دیکھ کر نہیں بلکہ اپنا کردار دیکھ کر فلمیں کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اس عمر میں سولہ یا بیس سال کی کالج کی لڑکی کا کردار تو جچے گا نہیں اس لیے میں ایسی فلموں میں کام کرنا پسند نہیں کرتی۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ اتنا لمبا عرصہ فلم انڈسٹری میں گزارنا اس بات کا ثبوت ہے کہ فلم شائقین میرے کام کو اور مجھے پسند کرتے ہیں۔