مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نئی فلم میں پاکستانی فوجی کی بیوی کا کردار نبھائیں گی
ممبئی: انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی نئی فلم میں ایک اہم رول ادا کرنے جا رہی ہیں جو ایک پاکستانی فوجی افسر کی بیوی کا ہوگا۔ اس فلم میں عالیہ بھٹ کے مدمقابل فلم مسان سے مشہور ہونے والے اداکار وکی کوشل ہیرو کا کردار نبھائیں گے۔جنگلی پکچرز اور دھرما پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی اس فلم کو مشہور رائٹر گلزار کی صاحبزادی میگھنا گلزار ڈائریکٹ کر رہی ہیں۔ عالیہ بھٹ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے اس فلم میں کام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ میگھنا گلزار اور وکی کوشال کے ساتھ کام کرنے کے انتظار میں ہیں۔