مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بی ایم سی نے بھارتی اداکار ارشد وارثی کے بنگلے کا ایک حصہ مسمار کر دیا
ممبئی:بی ایم سی نے بھارتی اداکار ارشد وارثی کے بنگلے کے ایک حصہ کو مسمار کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ارشد وارثی کے بنگلے کے ایک حصہ کو پیر کے روز مسمار کیا گیا۔ بی ایم سی کے مطابق بالی ووڈ ادکار نے 2012 میں یہ پراپرٹی خریدی تھی لیکن ارشد وراثی نے اس پراپرٹی میں غیر قانونی تعمیرات بنا رکھی تھیں، سول افسران کے پہنچنے پر بنگلے کو تالہ لگا ہوا تھا، جس کے پیش نظر بی ایم سی نے علامتی طور پر بنگلے کے ایک حصے کو مسمار کر دیا۔اس سے قبل بی ایم سی نے اداکار ارشد وارثی کو کو ایک نوٹس بھی جاری کیا لیکن نوٹس کا جواب نہ آنے پر بی ایم سی کو بنگلے کو جزوی مسمار کرنا پڑا۔بی ایم سی حکام کا کہنا ہے کہ ارشد وارثی اور ان کی اہلیہ کو ایک نوٹس جاری کیا جائے گا جس میں بنگلے کے غیر قانونی تعمیر کئے گئے حصے تک رسائی مانگی جائے گی، حکام کے مطابق ارشد وراثی کے علاوہ آس پاس کے دیگر بنگلوں میں بھی غیر قانونی تعمیرات کی نشاندہی ہوئی ہے جس پر مزید تحقیقات جاری ہیں۔