مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مودی سرکار کی بربریت، بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 4 نہتے کشمیری شہید
سری نگر: قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں ظلم و ستم کی نئی تاریخ رقم کر دی۔ دہشت گردی کا تازہ واقعہ ضلع پلوامہ کے علاقے کاکپورہ میں پیش آیا، جہاں بھارتی فوج نے ایک مکان کو محاصرہ کر کے بارودی مواد سےاڑا دیا اور تین نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ مکان کے ملبے سے عبدالمجید، شارق اور ارشاد احمد نامی کشمیری نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں۔ ادھر قابض فورسز کے مظالم کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر فائرنگ سے ایک نوجوان شہید ہو گیا۔ شہید نوجوان کی شناخت توصیف احمد وانی کے نام سے ہوئی ہے۔ نوجوانوں کی شہادت کے بعد وادی میں صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔