مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
سیف علی خان کے بعد اداکارہ سری دیوی بھی بیٹی کی مخالفت میں بول پڑیں
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی نے سیف علی خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی بیٹی جھانوی کپور کی شوبز انڈسٹری میں آمد کی مخالفت کردی۔ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ جھانوی کے بالی ووڈ میں آنے سے بالکل خوش نہیں ہیں بلکہ وہ ہر ماں کی طرح چاہتی ہیں کہ ان کی بیٹی شادی کر کے گھر بسالے۔انہوں نے کہا وہ شوبزانڈسٹری کی مخالف نہیں ہیں بلکہ انہوں نے اپنی زندگی کے کئی قیمتی سال اس انڈسٹری کو دئیے اور بدلے میں فلم انڈسٹری نے بھی انہیں دولت، شہرت دی ہے لیکن اگر میری بیٹی فلم انڈسٹری جوائن کرنے کے بجائے شادی کرتی ہے تو میرے لیے اس سے بڑھ کر اور کوئی خوشی نہیں ہوگی۔