مقبول خبریں
جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کے زیرِ اہتمام فکر مقبول بٹ شہید ورکز یونیٹی کنونشن کا انعقاد
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ میں فائرنگ کر کے دو نوجوان کشمیریوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ان دونوں نوجوانوں کی شناخت گلزار احمد اور باسط احمد کے نام سے ہوئی ہے، دونوں کشمیری نوجوانوں کو بھارتی فوج نے ضلع بارہمولہ کے علاقہ پانزلہ پورہ میں فائرنگ کر کے شہید کیا، دونوں کشمیریوں کی شہادت کے بعدعلاقے میں صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ادھر کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق وادی میں قابض بھارتی فوج کو ایک لاکھ پلاسٹک کی گولیاں سپلائی کی گئی ہیں۔