مقبول خبریں
دی سنٹر آف ویلبینگ ، ٹریننگ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام دماغی امراض سے آگاہی بارے ورکشاپ
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے ایشوریہ رائے کو" لومڑی" سے تشبیہہ دے ڈالی
ممبئی: بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار رنبیر کپور اپنی نئی آنے والی فلم جگا جاسوس کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ دونوں فنکار فلم کی تشہیر کے لیے نہ صرف ایک ساتھ وقت گزار رہے ہیں بلکہ میڈیا اور عوام کی بھر پور توجہ حاصل کرنے کیلئے ایک دوسرے کی ٹانگ بھی کھینچ رہے ہیں۔ فلم جگا جاسوس کی تشہیر کے سلسلے میں کترینہ نے فیس بک پر لائیو شو میں ایشوریہ رائے بچن کو لومڑی کہہ دیا، شو کے دوران رنبیر نے کہا کہ وہ بھارتی فنکاروں کے نام لیں گے جسے کترینہ نے کسی بھی جانور کے نام سے بلانا ہے۔ ایشوریہ رائے بچن کا نام آیا تو کترینہ نے طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ انہیں لومڑی کہہ ڈالا تاہم انہوں نے اس بات کی وضاحت نہیں کی کہ انہوں نے ایشوریہ کو لومڑی کیوں کہا۔