مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
امریکی گلوکارہ بیونسے جڑواں بچوں کو جنم دے کر ماں بن گئیں
نیویارک : امریکی گلوکارہ بیونسے نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے ، ریپر جے زی اور بیونسے ایک پانچ سالہ بیٹی کے والدین ہیں ۔ امریکی میڈیا نے بیونسے کے ماں بننے کی خبر دی ہے ، لیکن کسی تفصیل کا علم نہیں ۔ بچے کب پیدا ہوئے، بیٹے ہیں یا بیٹی ۔ میڈیا کے مطابق بیونسے کے شوہر جے زی اور بیٹی بلیو آئیوی کو لاس اینجلس کے ایک ہسپتال میں دیکھا گیا ۔ بیونسے کے ترجمان سے رابطہ کیا گیا لیکن انہوں نے فون نہیں اٹھایا ،بیونسے نے رواں برس فروری میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ماں بننے کا اعلان کیا تھا ۔