مقبول خبریں
برطانوی معاشرے میں رہتے ہوئے تمام تہوار میں حصہ لینا چاہئے: افضل خان
سپینش شہریت کے حامل سائنسدانوں کی قدرتی آفات پر ریسرچ
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن کا قیام، ٹرنک والا فیملی کو خراج تحسین
چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان تیسری بار دلہا بن گئے، بشریٰ بی بی سے نکاح ہو گیا
بھارتی ریاستی دہشتگردی کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال، تعلیمی ادارے بند
کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوانے کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد
اوورسیز پاکستانیز ویلفیر کونسل کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر پر کار ریلی کا انعقاد
راجہ نجابت اور ان کی ٹیم کامسئلہ کشمیرپر متحرک کردار قابل ستائش ہے: سٹوورٹ اینڈریو
کیا یورپ ٹوٹ رہا ہے ؟
پکچرگیلری
Advertisement
سید حسین شہید سرور کا ڈاکٹرپیرسیدعلی رضاکے اعزازمیں اپنی رہائشگاہ پر افطارڈنر کا اہتمام
لوٹن:ممتازسیاسی و سماجی شخصیت سید حسین شہید سرور نے گذشتہ شب اپنی رہائشگاہ ’’کاغان ہاؤس‘‘ پراپنے کلاس فیلوکوٹلئن ڈاکٹرپیرسید علی رضاکے اعزازمیں افطارڈنر کا اہتمام کیا ۔ اس موقع پر متعدد افراد شریک ہوئے ۔شرکاء میں لوٹن کے میئرچوہدری محمد ایوب ایڈوکیٹ، پروفیسر مقصود اختر ہزاروی، راجہ زبیراقبال کیانی، ڈاکٹرطاہرلون، ڈاکٹررضوان نویدبٹ، شیرازخان، شہزاد علی چوہدری ، پیرسیدساجد شاہ، ڈاکٹرمحمودشاہ، سید آصف شاہ، سید محمودشاہ، پیرسیداعجازمحی الدین، راجہ امتیازخان، کونسلروحید اکبر، کونسلر راجہ اسلم خان، کونسلرطاہر ملک، سید عابدگیلانی، نذیرقادری ایڈوکیٹ، انوارملک، سولسٹرصادق سبحانی ملک، شہبازملک، نثارگلشن، راجہ اعجازخان، سید شہریار، عارف راجہ جے پی، میاں مظہرقریشی، مرزاتنویر جالا، سید مظہرگیلانی، افتخارملک، پروفیسرامتیازچوہدری اور چوہدری عبدالقیوم قابل ذکر ہیں۔