مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ان کی ناک نے مشکل میں ڈال دیا
لاہور: حال ہی میں شروتی ہاسن کو مبینہ پلاسٹک سرجری کے سبب ٹرول کیا گیا تاہم اداکارہ نے معاملے پریہ کہتے ہوئے کمنٹ کرنے سے انکار کر دیا کہ وہ کسی کو جوابدہ نہیں۔اب سوشل میڈیا پر پریانکا چوپڑاکوخوب ٹرول کیا جا رہا ہے ، یہ سب ممبئی واپس آنے سے قبل پریانکا چوپڑا کے انسٹا گرام پر اپنی تصویر پوسٹ کرنے کے بعد شروع ہوا اس مخصوص تصویر نے مداحوں کی توجہ اداکارہ کی ناک کی طرف کر دی اور اب یہ گفتگو تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔واضح رہے یہ پہلی بار نہیں کہ اداکارہ کی ناک کے متعلق بات ہو رہی ہو، ایک بار ان سے یہ سوال ٹاک شو میں بھی پوچھا جاچکا ہے۔