مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے شارکس کیساتھ تیراکی کر کے سب کو حیران کر دیا
ممبئی :بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے وہیل شارکس کے ساتھ تیراکی کر کے سب کو حیران کردیا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر آتے ہی مقبول ہو گئی ، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ خطرناک شارکس کے ساتھ تیراکی کرتی نظر آ رہی ہیں۔حال ہی میں بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے سمندر کے عالمی دن کے موقع پر فلپائن کے سمندر میں وہیل شارکس کے ساتھ تیراکی کا انوکھا فوٹو شوٹ کروایا جس میں وہ سمندر کے نیلگوں پانی میں بڑی بڑی خوفناک وہیل شارکس کے ساتھ مزے سے تیر رہی ہیں۔کترینہ نے فوٹو شوٹ کی ویڈیو اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہے جسے دیکھنے کے بعد ان کے مداح پہلے تو حیران رہ گئے اور بعد ازاں ان کی بہادری کو خوب سراہا۔واضح رہے کہ کترینہ کیف نے جب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنا اکاؤنٹ بنایا ہے، ان کے مداح ان کی ہر سرگرمی سے واقف رہنا چاہتے ہیں۔