مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر میں طالبعلم کی ہلاکت کیخلاف مکمل ہڑتال، نظام زندگی معطل
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال کی کال حیرت قیادت سید علی گیلانی، میر واعظ مولوی عمر فاروق اور یاسین ملک نے دی تھی۔ انتظامیہ نے شوپیان کے نوجوان کی ہلاکت کے خلاف کسی بھی طرح کے احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لئے سری نگر میں کرفیو جیسی پابندیاں جبکہ باقی علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر رکھی ہے۔خیال رہے کہ ضلع شوپیان کے علاقے گنہ پورہ میں 6 جون کی شام کو 19 سالہ عادل فاروق اس وقت شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے تھے جب سیکورٹی فورسز نے گاؤں کے رہائشیوں پر فائرنگ شروع کر دی تھی۔ عادل احمد گورنمنٹ ڈگری کالج شوپیان میں گریجویشن سال اول کا طالب علم تھا۔