مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جارج کلونی اور ان کی اہلیہ ایمل کے ہاں دو جڑواں بچوں نے جنم لیا
لاس اینجلس: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جارج کلونی اور ان کی اہلیہ ایمل کے یہاں دو جڑواں بچوں نے جنم لیا ہے۔ ان نوزائیدہ بچوں میں سے ایک بچی جبکہ دوسرا بچہ ہے۔ دونوں شخصیات نے اپنے ننھے مہمانوں کے نام ایلا اور الیگزینڈر رکھے ہیں۔ دونوں بچے صحت مند اور ان کی والدہ تندرست ہیں۔ خیال رہے کہ 56 سالہ جارج کلونی اور انسانی حقوق کی مشہور عالم کارکن لبنانی نژاد ایمل کلونی 2014ء کو اٹلی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ رواں سال فروری میں ایمل کے امید سے ہونے کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد سپر سٹار جوڑی پس منظر میں چلی گئی تھی۔ انہوں نے یہ عرصہ انگلینڈ کے نواحی علاقے میں گزارا۔