مقبول خبریں
سیریا ریلیف کی چیئر پرسن ڈاکٹر شمیلہ کی طرف سے چیرٹی بر نچ کا اہتمام ، کمیونٹی خواتین کی شرکت
مسئلہ کشمیر بارےیورپی پارلیمنٹ انتخابات پر برطانیہ و یورپ میں بھرپور لابی مہم چلائینگے،راجہ نجابت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
سرچ آپریشن
پکچرگیلری
Advertisement
صوبوں کے مطالبے پر مشترکہ مفادات کونسل میں نئی توانائی پالیسی کی منظوری مؤخر
اسلام آ باد: مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں صوبوں کے تحفظات پر نئی توانائی پالیسی کی منظوری ایک ہفتے کے لئے موخر کردی گئی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کی کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور وزیر خزانہ نے شرکت کی، اجلاس میں آئندہ 5سال کے لئے نئی توانائی پالیسی منظوری کے لئے پیش کی گئی تاہم صوبوں کی جانب سے پالیسی پر مزید غور کے لئے وقت ماگنا گیا جس پر اس کی منظوری ایک ہفتے کے لئے موخر کردی گئی، اجلاس کے دوران نئی توانائی پالیسی پر غور کے لئے تمام سیکریٹریز پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی جو اپنی رپورٹ 31 جولائی تک پیش کرے گی۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے نئی مردم اور خانہ شماری پر بھی کونسل کے ارکان کو اعتماد میں لیا تاہم اس سلسلے میں صوبوں کی جانب سے انتظامات مکمل کئے جانے کے بعد اس کی نئی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔