مقبول خبریں
سیریا ریلیف کی چیئر پرسن ڈاکٹر شمیلہ کی طرف سے چیرٹی بر نچ کا اہتمام ، کمیونٹی خواتین کی شرکت
مسئلہ کشمیر بارےیورپی پارلیمنٹ انتخابات پر برطانیہ و یورپ میں بھرپور لابی مہم چلائینگے،راجہ نجابت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
سرچ آپریشن
پکچرگیلری
Advertisement
لندن برج حادثے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کے لئے دعائیہ تقریب
لندن :گریز مسلم کمیونٹی کی طرف سے لندن برج حادثے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی یاد میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا اور اس واقعہ پر دلی غم کا اظہار کیا،اس موقع پر قیصر عباس نے کہا کہ ہم سب اس واقعہ سے انتہائی دکھی ہیں جس میں ہمارے خوبصورت شہر لندن میں ایک بار پھر حملہ کر کے بیگناہ لوگوں کو مارا اور زخمی کیا گیا ہے،جس سے ہمارے دل انتہائی افسردہ ہیں،قیصر عباس نے مزید کہا کہ ہمیں اپنی سکیورٹی سروسز پر فخر ہے کہ جنہوں نے انتہائی مختصر وقت میں ان عناصر کا تدارک کیا ہے جو اس کے ذمہ دار تھے،میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کے کسی بھی قسم کی مشکوک حرکات کو فوراً پولیس میں اطلاع دیں۔