مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر دھماکے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی، آریانا گرانڈے پھر میدان میں آگئیں
مانچسٹر: موسیقی کے چاہنے والوں نے دہشت گردوں کو مات دے دی۔ 22 مئی کو مانچسٹر میں آریانا گرانڈے کے کنسرٹ میں دھماکہ ہوا، آج پھر اسی مانچسٹر میں ایک بار پھر آریانا نے گیت کا جادو جگا دیا۔ آریانا کے گیتوں پر شائقین کے جذبات عروج پر پہنچ گئے۔ آریانا ہی نہیں جسٹن بائبر نے بھی اپنے گانوں سے شو چرا لیا۔ کنسرٹ میں موسیقی کے دیوانے بھی امڈ آئے۔ 22 مئی کو کنسرٹ دھماکے میں مرنے والوں کی یاد میں ہزاروں افراد نے کنسرٹ میں شرکت کی۔ اس شو سے حاصل ہونے والے رقم 22 مئی کو کنسرٹ میں ہلاک 22 افراد کے لواحقین کو دی جائے گی۔