مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
شادی سے پہلے مجھے ماں بننے میں حرج نہیں :بالی ووڈاداکارہ شروتی ہاسن
نئی دہلی:بالی ووڈا داکارہ شروتی ہاسن نے ایک ایسا بیان دیا ہے جسے سن کر بہت سے لوگوں کی تیوریاں چڑھ سکتی ہیں۔ شروتی کا کہنا ہے کہ انہیں شادی سے پہلے ماں بننے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ حال ہی میں دئیے گئے اپنے ایک انٹرویو کے دوران شروتی نے اپنا یہ خیال ظاہر کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر انہیں صحیح لڑکا ملتا ہے تو انہیں شادی سے پہلے بچہ پیدا کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا انہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ میڈیا یا معاشرہ ان کے بارے میں کیا سوچتا ہے ۔انہوں نے کہا وہ ایک میوزک ڈائریکٹر کو پسند کرتی تھیں۔ اس وقت انہیں لگتا تھا کہ وہ ان سے سچا پیار کرنے لگی تھیں لیکن جب ان کا بریک اپ ہوا تو انہیں لگا کہ وہ پیار نہیں محض کشش تھی۔انہوں نے واضح کیا کہ فی الحال وہ شادی کے بارے میں سوچ بھی نہیں رہیں لیکن صحیح وقت آنے پر شادی کریں گی۔ واضح رہے کہ شروتی کی پیدائش ان کے والدین بھارتی اداکارہ ساریکا اور اداکار کمل ہاسن کی شادی سے پہلے ہی ہو گئی تھی جبکہ شروتی کی پیدائش کے 2 سال بعد ان کے والدین نے شادی کی اور 2004 میں دونوں میں طلاق ہوگئی ۔