مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی اور ان کے بوائے فرینڈ بنٹی میں بریک اپ ہو گیا
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی اور ان کے سو کالڈ بوائے فرینڈ بنٹی کے درمیان بریک اپ ہو گیاہے ۔ بنٹی اداکارہ کی ایک فلم کی اسائنمنٹ ہینڈل کر رہے تھے جبکہ فلم فنانسر کا کہناہے اس فلم کیلئے سوناکشی نے کافی بھاری فیس مانگی تھی ۔آغاز میں فلم کیلئے دو میل لیڈ رول کے سامنے سوناکشی کو لیا گیاتھا لیکن بعد میں کسی وجہ سے یہ پراجیکٹ ہی بند ہو گیا تھا تاہم سوناکشی اور بنٹی کا بریک اپ ہو گیاہے اور سوناکشی کے بھائی اب ان کیلئے فلم اسائنمنٹ ہینڈل کر رہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق بنٹی سے بریک اپ کے بعد اب سوناکشی کی زیادہ تر فلم اسائنمنٹ ان کے چھوٹے بھائی ہینڈل کر رہے ہیں۔تاہم سوناکشی یا پھر بنٹی نے کبھی بھی تعلقات کی بات کو قبول نہیں کیا ہے ۔