مقبول خبریں
برطانیہ کے ابھرتے ہوئے گلوکار عثمان فاروقی کے گانے جلوہ نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کا نجی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
ممبئی: انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کا نجی طیارہ بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں محو پرواز تھا کہ اچانک موسم خراب ہو گیا۔ 36 سالہ اداکارہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سارے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ ہم سب محفوظ ہیں۔ موسم کی خرابی کے باعث ہمارا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا ہے۔سنی لیونی کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کی گئی ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ میں اپنے شوہر ڈینئل ویبر اور قریبی دوستوں کے ہمراہ اپنے نجی طیارے میں محو پرواز تھی کہ اچانک خراب موسم نے آ گھیرا۔ اس صورتحال میں سب ڈر گئے تاہم طیارے کے پائلٹس نے کمال مہارت سے طیارے کو قابو کیا اور بحفاظت لینڈ کروایا۔ سنی لیونی نے پائلٹس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی وجہ سے آج وہ زندہ سلامت ہیں۔