مقبول خبریں
جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کے زیرِ اہتمام فکر مقبول بٹ شہید ورکز یونیٹی کنونشن کا انعقاد
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
برازیل میں خواجہ سرائوں کا مقابلہ حسن جیتنے والی پر انعامات و نوازشات کی برسات !!
ریو ڈی جنیرو ... برازیل کی گندمی رنگت کی سرو قد رائقہ فیراز خاتون نہیں ہے لیکن اسے برازیل میں ہونے والے تیسری جنس کے مقابلہ حسن میں خوبصورت ترین دوشیزہ کے ٹائٹل سے نوازا گیا ہے۔ اس مقابلے میں برازیل کے 27 دیگرخواجہ سرائوں نے شرکت کی اور مقابلہ دیکھنے کیلئے ٹکٹ خرید کر آنے والوں کو خوب جلوے دکھائے۔ اس منفرد مقابلہ میں پینتس سال سے کم عمر اٹھا ئیس خواجہ سراؤں نے حصہ لیا جن کا میک اپ ،زلفیں اور جلوے کسی عام حسینہ سے کم ہر گز نہیں تھے ۔ مقابلہ جیتنے والی رائقہ کو نہ صرف نو مبر میں تھائی لینڈ میں ہو نے وا لے مس اینٹرنیشنل کوئین 2014 میں بر ازیل کانما ئندگی کا اعزا زبھی حاصل ہو گابلکہ انہیں آ پریشن کے ذریعے اپنی جنس بدلنے کا موقع بھی فراہم کیا جا ئے گا۔ اس آپریشن اور تھائی لینڈ میں رہائش و سیر کے تمام اخراجات اس مقابلہ حسن کی انتظامیہ ادا کرے گی۔