مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ وادی میں حالات تاحال کشیدہ ، تیسرے روز بھی کرفیو نافذ
وادی :مقبوضہ وادی میں برہان وانی کے جانشین سبزار بھٹ کی شہادت کے بعد حالات تاحال کشیدہ ہیں ، تیسرے روز بھی کرفیو ، پابندیاں اور شٹ ڈاؤن ہے ، کشمیری آج ترال کی جانب احتجاجی مارچ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ وادی میں شہید کشمیری نوجوان برہان وانی کے جانشین سبزاربھٹ کی شہادت کے بعد تیسرے روز بھی مکمل ہڑتال ہے ، حریت رہنماؤں سید علی گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور یاسین ملک کی کال پر آج احتجاجی مارچ ہے۔کشمیری نوجوان ترال کی جانب بھارت مخالف مارچ کررہے ہیں ، ادھر کشمیریوں کی آواز دبانے کے لیے وادی میں کرفیو نافذ ہے ، کٹھ پتلی انتظامیہ نے قابض فورسز کی بھاری تعداد تعینات کردی، ضلعی ہیڈکوارٹرز کے باہر تمام راستے خاردار تار لگا کر بند کردئیے گئے ہیں۔