مقبول خبریں
چوہدری سعید عبداللہ ،چوہدری انور،حاجی عبدالغفار کی جانب سے حاجی احسان الحق کے اعزاز میں عشائیہ
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
برہان وانی کے جانشین سبزوار کی شہادت،مقبوضہ کشمیر میں دوسرے روز بھی ہڑتال
سرینگر:برہان وانی کے جانشین سبزوار کی شہادت پر مقبوضہ کشمیرمیں دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال ہے ، ہزاروں کشمیریوں نے کل مارچ کا اعلان کردیا ، بھارتی فوج نے تحریک آزادی دبانے کے لیے کرفیو نافذکردیا۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ وادی میں برہان وانی کے جانشین سبزوار کی شہادت کے بعد دوسرے روز بھی حالات کشیدہ ہیں ، دکانیں ، تعلیمی ادارے اور کاروبار زندگی مکمل بند جبکہ ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔سبزوار کی شہادت پر کشمیری عوام نے کل ترال کی جانب مارچ کا اعلان کیا ہے،ادھر تحریک آزادی دبانے کے لیے قابض فو ج نے طاقت کا استعمال شروع کردیا،سری نگر ، اسلام آباد ، شوپیاں ، کلگام ، پلواما ، بڈگام ، بارہمولا سمیت مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔