مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈاداکارہ مادھوری ڈکشت کا ماضی کا واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل
ممبئی: بالی ووڈاداکارہ مادھوری کا ماضی کا واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہاہے کہ اداکارہ نے اپنے دور کے مشہور ترین گلوکار سریش واڈیکر کو شادی کی پیشکش کی تھی لیکن گلوکار نے اسے ٹھکر ادیا تھا۔سریش واڈیکر نے مادھوری کی شادی کی پیشکش یہ کہہ کر ٹھکرا دی تھی کہ لڑکی بہت دبلی پتلی ہے جبکہ مادھوری کے والدین بھی نہیں چاہتے تھے کہ ان کی بیٹی فلموں میں کیریئر بنائے ۔ اس لیے انہوں نے لڑکے کی تلاش شروع کر دی تھی اور یہ تلاش سریش واڈیکر پر جا کر ختم ہوئی۔مادھوری ،سریش سے 12سال چھوٹی ہیں ، سریش کی طرف سے شادی کی پیشکش ٹھکرائے جانے کے بعد مادھوری کے والدین زیادہ پریشان رہنے لگ گئے تھے کیونکہ ان کا سوچنا تھا کہ اگر مادھوری نے زیادہ فلموں میں کام کر لیا تو ان کی شادی میں مسائل آئیں گے۔