مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈاداکارہ کترینہ کیف کا فلم جگا جاسوس میں آئٹم سانگ کرنے سے انکار
ممبئی: رنبیر کپور اور کترینہ کیف کے عشق کا چرچا طویل عرصے تک جاری رہا اور دونوں کے ناکام معاشقے کے باعث فلم جگا جاسوس بھی تعطل کا شکار ہے جبکہ فلم کے ہدایتکار انوراگ باسو کے منانے کے بعد دونوں ایک دوسرے کیساتھ کام کرنے کیلئے رضامند ہوگئے جس کی تصدیق خود پروڈیوسر رنبیر کپور نے بھی کی تھی لیکن اب کترینہ نے ایک بار پھر رنبیر کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے ۔کترینہ کیف نے رنبیر کپور کو مالی خسارے سے بچانے کیلئے فلم کی تشہیری مہم ایکساتھ چلانے کیلئے رضامندی ظاہر کی تھی جسکی تصدیق خود رنبیر نے انٹرویوزمیں کی تھی جبکہ اب رنبیر فلم کی تشہیری مہم کے سلسلے میں کترینہ کیساتھ آئٹم سانگ کرنے کے خواہش مند تھے لیکن اداکارہ نے رنبیر کیساتھ کسی قسم کاآئٹم سانگ شوٹ کرانے سے انکار کر کے ان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔