مقبول خبریں
جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کے زیرِ اہتمام فکر مقبول بٹ شہید ورکز یونیٹی کنونشن کا انعقاد
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر دھماکے کی شدت میرے گھر تک محسوس ہوئی: اداکارہ ارمینا خان
لاہور: مانچسٹر میں ہونیوالے دہشتگردی کے واقعہ میں معروف اداکارہ ارمینا خان محفوظ رہیں،اداکارہ کچھ عرصہ سے اپنی نجی مصروفیت کے باعث برطانیہ میں ہی مقیم ہیں،مانچسٹر میں ہونیوالا دھماکہ ان کے گھر کے قریب ہوا،جس میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے،حادثہ میں ارمینا خان محفوظ رہیں لیکن دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ ان کا گھر تک لرز اٹھا اور وہاں موجود اشیاء ٹوٹ گئیں۔ارمینا رانا کا کہنا تھا کہ میرا گھر جائے حادثہ سے چند گز ہی دورواقع ہے، جس وقت دھماکا ہوا اس کی شدت میرے گھرتک محسوس کی گئی ، دھماکے کی آواز اتنی زور دار تھی کہ ایسا محسوس ہواجیسے قیامت آگئی ہے۔میرے بہت سے دوست بھی اس کنسرٹ میں شرکت کے لیے گئے تھے جن کی خیریت بارے مجھے ابھی کچھ معلوم نہیں ہے۔