مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان کو کشمیر نہیں لینے دینگے،خوف میں مبتلا بھارتی آرمی چیف کا بیان
دہلی: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کو کمزور نہ سمجھے،پراکسی جنگ کے ذریعے جموں و کشمیر پاکستان کو لینے نہیں دیں گے ، جب تک پاکستان دہشت گرد گروپوں، دہشت گردوں یا مقبوضہ وادی میں شورش کو سپورٹ کرتا رہے گا، اُسے نشانہ بناتے رہیں گے۔ایک خصوصی انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ ہمارا پیغام بڑا واضح ہے ، دہشت گردی قابل قبول نہیں اور ہم دہشت گردوں کا پیچھا کریں گے ،کشمیریوں کو احساس کرنا چاہیے کہ پاکستان انہیں مہرے کے طور پر استعمال کر رہا ہے ، کشمیر میں جاری شورش کا نقصان صرف وادی کے لوگوں کو پہنچ رہا ہے۔