مقبول خبریں
دار المنور گمگول شریف سنٹر راچڈیل میں جشن عید میلاد النبیؐ کے حوالہ سےمحفل کا انعقاد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈاداکارہ پرینیتی چوپڑا کا کم عمری میں جنسی ہراساں کیے جانیکا انکشاف
ممبئی: بالی ووڈاداکارہ پرینیتی چوپڑا نے ممبئی میں "ویمن سیلف ڈیفنس گریجویشن ڈے" کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے بچپن میں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے ایک تقریب میں کہا کہ مجھے سکول جانے سے ڈر لگتا تھا جسکی اصل وجہ پڑھائی نہیں بلکہ راستے میں لڑکوں کی چھیڑخانی تھی کیونکہ غربت کی وجہ سے بس یا گاڑی کے بجائے سائیکل پر سکول جاتی تھی۔پرینیتی کا کہنا تھا کہ والدین سے شکایت کے باوجود بھی روزاسی عمل سے گزرنا پڑتا تھا جسکے باعث اپنے والدین سے نفرت ہوگئی تھی لیکن شاید ان کا یہ عمل مجھے مضبوط بنانے کیلئے تھا۔