مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
فلمساز راج کمار ہیرانی کا دیا مرزا کو اداکار سنجے دت کی " بیوی "بنانے کا فیصلہ
ممبئی:بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی واقعات و حادثات سے بھری پڑی ہے ، اسی طرح انکی زندگی پر مبنی فلم بھی ابھی سے ہی خبروں اور دلچسپ واقعات کی زینت بنی پڑی ہے ۔ فلم میں ہیرو کا کردار رنبیر کپور ادا کرتے نظر آئینگے جبکہ فلمساز راج کمار ہیرانی اور فلم کی ٹیم نے دیا مرزا کو سنجے دت کی " بیوی "بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ دیا مرزا نے فلم کے کچھ مناظر ریکارڈ کرانے کیلئے شیڈول بھی تیار کر لیا۔