مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
نہتے کشمیریوں سے نمٹنے کیلئے سینٹرل ریزو پولیس فورس کے اہلکاروں کو خصوصی ٹریننگ
سری نگر: بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے شہر جموں کے مضافاتی علاقہ نگروٹہ میں واقع زونل ٹریننگ سنٹر میں سی آر پی ایف اہلکاروں کو کشمیرری مظاہرین سے نمٹنے کی سخت ٹریننگ دی جا رہی ہے۔ ایک ماہ پر محیط یہ تربیتی کورس خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔ اس خصوصی ٹریننگ کا نام ’پری انڈکشن ٹریننگ‘ رکھا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹریننگ مکمل کرنے والے اہلکاروں کو مقبوضہ وادی کے مختلف حصوں میں تعینات کیا جائے گا، تاہم ایک چھوٹی تعداد کو ریزرو رکھا جائے گا تا کہ ان کو ایمرجنسی صورتحال کے وقت تعینات کیا جا سکے۔