مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
عمران خان نے پی پی کی بڑی وکٹ گرا دی، فردوس عاشق پی ٹی آئی میں شامل
اسلام آباد: تحریک انصاف نے سیالکوٹ میں پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ گرا دی۔ پی ٹی آئی اسی ماہ سیالکوٹ میں پہلے مسلم لیگ نون کی وکٹ بھی گرا چکی ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء عمر ڈار سے ملاقات کی اور تحریک انصاف میں غیرمشروط شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ڈاکٹر فردوس عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ٹکٹوں کی تقسیم پر پارٹی جو فیصلہ کرے گی قبول ہو گا۔ عمر ڈار کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی شمولیت سے سیالکوٹ میں تحریک انصاف مضبوط ہو گی۔