مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فورسز کیخلاف کشمیری طالبات میدان میں آ گئیں
سرینگر: مقبوضہ کشمیر سے قابض بھارتیوں کو نکال باہر کرنے کے لیے کشمیر کی بیٹیاں سینہ سپر ہو گئیں۔ کالج یونیفارم میں ملبوس اور آزادی کے نعرے لگاتی کشمیری طالبات کہتی ہیں کہ بھارت نہتے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے، وہ اس ظلم سے نجات چاہتی ہیں۔ادھر مقبوضہ کشمیر مسلم لیگ کے سربراہ مسرت عالم کو ایک بار پھر حراست میں لیا گیا ہے۔ حریت رہنما کو جسمانی ریمارنڈ پر بھالوال جیل منتقل کیا گیا ہے۔ مسرت عالم 2010ء کے بعد مسلسل بھارتی فورسز کی قید میں ہیں جن کو 1990ء سے لے کر اب تک 35 دفعہ گرفتار کیا جا چکا ہے۔