مقبول خبریں
کوئی بھی قوم اپنی بنیاد رکھے بنا اعلیٰ قدروں کو نہیں پہنچ پاتی : صاحبزادہ عبد القدیر اعوان
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر میں200شورش پسندوں کے لیے 7لاکھ بھارتی فورسز اہلکار
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے پولیس چیف ایس جے ایم گیلانی نے کہا ہے کہ پوری وادی میں صرف 200شورش پسند سرگرم ہیں جو نوجوانوں کو انتظامیہ کیخلاف اکسا رہے ہیں،ایک انٹرویو میں مقبوضہ کشمیر کے پولیس چیف نے کہا کہ اس وقت وادی میں سرگرم شورش پسندوں میں 90 غیر مقامی ہیں،واضح رہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں حریت پسندوں کی جدوجہد کچلنے کے لیے بھارتی فورسز کے کم و بیش 7لاکھ اہلکار تعینات ہیں۔