مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر: طلبہ و طالبات کی آزادی کے حق میں ریلیاں، قابض فوج کا تشدد
پلوامہ/ہندواڑہ: مقبوضہ کشمیر میں طلبہ نے تحریک آزادی کا بیڑہ اٹھا رکھا ہے۔ سری نگر، ہندواڑہ اور پلوامہ میں طلباء و طالبات سڑکوں پر نکل آئے۔ پلوامہ میں طالبات کی ریلی پر پولیس کی جانب سے بدترین شیلنگ کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد طالبات ہسپتال پہنچ گئیں۔ ہندواڑہ میں بھی طلباء اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ نہتے طلباء نے پتھروں سے قابض افواج کا مقابلہ کیا۔ پولیس کے وحشیانہ تشدد سے درجنوں طلباء زخمی ہو گئے۔ کشمیر مونیٹر کے مطابق طلباء نے کالج کے انتظامی بلاک کی عمارت پر پاکستانی پرچم لہرا دیا۔