مقبول خبریں
اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن کو فعال کردار ادا کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھا ئے ہیں:بیرسٹر امجد
بے نظیر بھٹو کو جمہوریت کے دشمنوں نے قتل کیا، برطانوی وزیر اعظم
تارک وطن بزرگوں نے محنت کا جو بیج بویا تھا آج اسکے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں
خوشحالی شریفوں اور زرداریوں کیلئے نہیں غریبوں کیلئے ہونی چاہئے: عمران خان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، مزید 2 نوجوان شہید
کونسلر وحید اکبر کا آزاد کشمیر کے جسٹس شیراز کیانی کے ا عزاز میں عشائیے کا اہتمام
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
برما میں مسلمانوں کا قتل عام انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے:وہیپ اینڈریو
کرپٹ خان
پکچرگیلری
Advertisement
آکسفورڈ:پاکستانی کمیونٹی کی جمیلہ آزاد اور ثوبیہ آفریدی لیبرپارٹی کے ٹکٹ پر کامیاب
آکسفورڈ:آکسفورڈ شائر کائونٹی کونسل میں مقامی انتخابات کے نتائج ملے جلے رہے،کنزرویٹو پارٹی31سیٹیں جیتنے کے باوجود مقامی حکومت بنانے میں ناکام رہی،غیر متوقع طور پر لبرل ڈیمو کریٹ نے25فیصد ووٹ حاصل کر کے سیاسی پنڈتوں کو حیران کر دیا،کائونٹی میں آئندہ مقامی حکومت مخلوط ہو گی، انتخابی نتائج کا اپ سیٹ ڈپٹی کونسلر لیڈر روڈنی روز کی شکست ہے ان کی سیٹ لبرل ڈیمو کریٹ لے اڑی ہے،ٹوری پارٹی،لیبر پارٹی سے دو سیٹیں چھیننے میں کامیاب ہوئی ،یوکے انڈپنڈنٹ کو بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے،پاکستانی کمیونٹی کی دو خواتین،جمیلہ آزاد اور ثوبیہ آفریدی لیبرپارٹی کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئی ہیں،دونوں پاکستانی خواتین کی کامیابی پر مقامی کمیونٹی نے بھرپور خوشی کا اظہار کیا ہے۔