مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر:بڈ گام میں طلبا کا مظاہرہ،انڈین فورسز کی شیلنگ سے متعدد زخمی
سرینگر:دنیا کے منصف خاموش،بھارتی مظالم حد سے گزر گئے،مقبوضہ کشمیر کے علاقے بڈگام اور سوپور میں طلبا کا مظاہرہ،انڈین فورسز کی شیلنگ سے متعدد طباء زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے بڈگام اور سوپور میں طلبا کے مظاہرہ پر انڈین فورسز نے شیلنگ کر دی جس سے متعدد طباء زخمی ہوگئے،ضلع شوپیاں میں کالج کے طالب علموں کے احتجاج کے بعد آج بھی کشیدگی برقرار ہے،ادھر قابض بھارتی سیکورٹی فورسز نے بیس دیہات کو گھیرے میں لے کر گھر گھر تلاشی کا آپریشن شروع کردیا،فوج نے شوپیاں کے بیس دیہات کو مکمل بند کر دیا،بھارتی فوج سرچ آپریشن کے نام پر کشمیریوں کے گھروں میں زبردستی گھس رہی ہے۔