مقبول خبریں
مکس مارشل آرٹ کونسل اور چیریٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کشمیر ایڈوائزری کونسل کی جانب سےحریت قائدین کی گرفتاری پر احتجاج
سلائو۔کشمیر ایڈوائزری کونسل کے صدر راجہ محمد ایوب، نائب صدر راجہ تجمل نوابی، میڈیا ایڈوائزر شعیب نازش،چیف کوآرڈینیٹر چوہدری صابر حسین، ممبران کونسل راجہ اسحق خان اور راجہ سروپ کی جانب سے جاری کردہ ایک مشترکہ بیان میں گول رام بن میں پیش آنے والے پر تشدد واقعہ پر ریاست کی تمام تنظیموں کی جانب سے پر امن مظاہرہ کی کال کا خیر مقدم کیا ہے ایڈوائزری کونسل لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یسین ملک،جاوید میر ،ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے شبیر شاہ، مشہور کشمیری لیڈر اور امیر جماعت اسلامی سید علی گیلانی ،کشمیری رہنما و حریت کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق اور دیگر حریت کے قائدین کی گرفتاری پر شدید احتجاج کیا اور قائدین کی جلد رہائی کا مطالبہ کیا، ممبران نے کہا اقوام ِ متحدہ سے گول رام بن جیسے واقعات پر اعلی سطحی کمیشن قائم کرنے اور حریت قائدین کی جلد رہائی کے لئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ گول میں پر امن مظاہرے میں بھارتی قابض فوجیوں نے تین خواتین سمیت30مظاہرین کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔