مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر میںبھارتی فورسز کی جارحیت:اپریل کے مہینے میں 25 کشمیری شہید
سری نگر: بھارتی قابض فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں اپریل کے مہینے میں پچیس کشمیریوں کو شہید کیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کرتے ہوئے ایک ماہ میں پچیس شہریوں کو شہید کر دیا،ان میں چھ نوجوان لڑکے اور دو خواتین شامل ہیں،مظاہرین پر شیلنگ اور تشدد سے 646 کشمیری زخمی ہوئے جبکہ آسیہ اندرابی اور دیگر حریت رہنماؤں سمیت 427 کشمیریوں کو حراست میں لیا،بھارتی فورسز نے صرف اپریل کے مہینے میں ایک سوپچیس گھروں کو بھی نقصان پہنچایا۔